@caption._.006: R𝗲𝗮𝗱 C𝗮𝗽𝘁𝗶𝗼𝗻 & R𝗲𝗽𝗼𝘀𝘁..👇 رات کا آخری پہر تھا... سردی بہت زیادہ تھی۔ پورا گاؤں سو چکا تھا ، لیکن ایک ماں اب بھی جاگ رہی تھی۔ وہ ٹوٹی ہوئی چار پائی پر بیٹھی اپنے بیٹے کے پرانے کپڑے سینے سے لگائے خاموشی سے رورہی تھی۔ اس کا بیٹا کئی سال پہلے پردیس گیا تھا۔ شروع شروع میں ہر روز فون کرتا تھا ... پھر آہستہ آہستہ مصروف ہوگیا۔ اب کبھی کبھار ہی کال آتی تھی۔ مگر ماں ؟ وہ آج بھی ہر دروازے کی آواز پر چونک جاتی تھی، جیسے اس کا بیٹا اچانک واپس آ جائے گا۔ ــــــــــــــ عید آنے والی تھی ۔ گاؤں کے سب گھروں میں رونق تھی، لیکن اس ماں کے گھر میں خاموشی تھی۔ اس نے پھر بھی بیٹے کے پسندیدہ کپڑے دھو کر رکھے ... حالانکہ اسے معلوم تھا کہ شاید اس بار بھی وہ نہ آئے۔ پڑوسن نے پوچھا: باجی .. جب بیٹا آنا ہی نہیں تو یہ سب کیوں..؟ ماں کی آنکھوں میں آنسو آ گئے ۔ وہ آہستہ سے بولی: " ماں امید پر زندہ رہتی ہے..." اسی رات ماں نے بیٹے کو فون کیا۔ بیٹا دفتر میں مصروف تھا ۔ ماں نے خوش ہوکر پوچھا: بیٹا " عید پر آجاؤ گے نا.." کچھ لمحے خاموشی رہی... پھر بیٹے نے دھیمی آواز میں کہا: امی..." اس بار چھٹی نہیں ملی... یہ سنتے ہی ماں نے اپنے آنسو چھپا لیے اور ہنس کر بولی: " کوئی بات نہیں بیٹا... کام ضروری ہوتا ہے.." لیکن فون بند ہوتے ہی وہ دیوار کے ساتھ لگ کر بیٹھ گئی اور بچوں کی طرح رونے لگی۔ وہ ساری رات نہیں سوئی۔ کبھی بیٹے کی بچپن کی تصویریں دیکھتی کبھی اس کا خالی بستر... اسے یاد آیا جب وہی بچہ رات کو ڈر کر اس کے سینے سے لگ جاتا تھا۔ اور آج... وہی بچہ اتنا دور ہوگیا تھا۔ کہ ماں کی تنہائی بھی محسوس نہیں کر پا رہا تھا۔ ــــــــــ عید کی صبح سب لوگ نئے کپڑوں میں خوش تھے۔ وہ ماں خوشی سے دروازے کے پاس بیٹھی رہی... ہر گزرتے قدم پر اس کی نظریں اٹھ جاتیں، شاید میرا بیٹا آگیا ہو... لیکن شام ہو گئی دروازہ نہ کھلا۔ ماں نے آسمان کی طرف دیکھا اور روتے ہوئے کہا: "یا اللّٰہ... اولاد کو اتنا بڑا نا کر کہ وہ اپنی ماں کی تنہائی بھول جائے... کچھ دن بعد اچانک بیٹے کا فون آیا ۔ مگر اس بار فون کسی اور نے اٹھایا۔ آواز آئی: بیٹا... آپ کی ماں اب اس دنیا میں نہیں رہیں... بیٹے کے ہاتھ سے موبائل گر گیا۔ وہ زور زور سے رونے لگا: امی" ایک بار آواز دے دو... میں آگیا ہوں امی... لیکن اب بہت دیر ہو چکی تھی ۔ گھر میں صرف اس کی ماں کا خالی بستر تھا... اور تکیہ ... جو آخری وقت تک آنسوؤں سے بھیگتا رہا ... 😭🫀🤲

C𝙖𝙥𝙩𝙞𝙤𝙣...
C𝙖𝙥𝙩𝙞𝙤𝙣...
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 03 July 2026 10:06:12 GMT
13324
1069
63
24

Music

Download

Comments

khanbadsha218
𝐴𝑙𝑝ℎ𝑎 𝐴𝑠𝑎𝑑 𝑅𝑎𝑒𝑒𝑠 :
you broke my heart 🥺 I have no mom
2026-07-04 07:53:20
3
mohtramcute
⚜️𝙈𝙊𝙃𝙏𝙍𝘼𝙈⚜️ :
Mai to rone lag gya allah qasam se💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-11 09:26:00
0
ahmadkhan..670
AHMAD :
وہ میرے اما تھی
2026-07-03 12:09:28
6
asghar_kayani_17
K A Y A N I 👑🚩 :
Hye 🥹..
2026-08-11 05:34:46
0
rajatheboo
Rajatheboo :
Apne bete ke ane ke liye
2026-08-10 14:51:48
0
dailyspark06
dailyspark06 :
Please like follow me 🥺🙏🏻
2026-07-04 07:12:26
1
zahoorkhan4226
other dream 🫴 :
hyyyyyyyy🥺🥺😥😥
2026-08-07 02:33:45
0
princewriter23
PrinceXGamingBeast▄︻┻═┳一^ :
yr 😭😭😭😭😭😭💔uff
2026-08-04 19:24:21
0
eabidkhan52
EaBiD KhAn :
hy🥺
2026-08-08 21:51:22
0
user591864533
Sheraz Khan :
broken 💔 bro
2026-08-03 09:17:31
0
tajdara
✨𝐇𝐟𝐳.𝐌.𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧🫠 :
𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭
2026-08-06 08:50:40
1
crazyalak78
crazyalak78 :
bahi ap na to moge rola de ya yar qasem se
2026-08-06 11:19:42
0
spislam66
Islam :
Plz. Bat sono bhai ma roo phar ya dil ma lagi ha bat yad rakan
2026-07-04 03:21:51
0
fatiam.girl
Faraz ali mahar :
@Islam:Plz. Bat sono bhai ma roo phar ya dil ma lagi ha bat yad rakan
2026-07-09 05:35:09
0
dhillon_sur_singh_53
🅵🅰🅸🆂🅰🅻🅳🅷🅸🅻🅻🅾🅽 :
R𝗲𝗮𝗱 C𝗮𝗽𝘁𝗶𝗼𝗻 & R𝗲𝗽𝗼𝘀𝘁..👇 رات کا آخری پہر تھا... سردی بہت زیادہ تھی۔ پورا گاؤں سو چکا تھا ، لیکن ایک ماں اب بھی جاگ رہی تھی۔ وہ ٹوٹی ہوئی چار پائی پر بیٹھی اپنے بیٹے کے پرانے کپڑے سینے سے لگائے خاموشی سے رورہی تھی۔ اس کا بیٹا کئی سال پہلے پردیس گیا تھا۔ شروع شروع میں ہر روز فون کرتا تھا ... پھر آہستہ آہستہ مصروف ہوگیا۔ اب کبھی کبھار ہی کال آتی تھی۔ مگر ماں ؟ وہ آج بھی ہر دروازے کی آواز پر چونک جاتی تھی، جیسے اس کا بیٹا اچانک واپس آ جائے گا۔ ــــــــــــــ عید آنے والی تھی ۔ گاؤں کے سب گھروں میں رونق تھی، لیکن اس ماں کے گھر میں خاموشی تھی۔ اس نے پھر بھی بیٹے کے پسندیدہ کپڑے دھو کر رکھے ... حالانکہ اسے معلوم تھا کہ شاید اس بار بھی وہ نہ آئے۔ پڑوسن نے پوچھا: باجی .. جب بیٹا آنا ہی نہیں تو یہ سب کیوں..؟ ماں کی آنکھوں میں آنسو آ گئے ۔ وہ آہستہ سے بولی: " ماں امید پر زندہ رہتی ہے..." اسی رات ماں نے بیٹے کو فون کیا۔ بیٹا دفتر میں مصروف تھا ۔ ماں نے خوش ہوکر پوچھا: بیٹا " عید پر آجاؤ گے نا.." کچھ لمحے خاموشی رہی... پھر بیٹے نے دھیمی آواز میں کہا: امی..." اس بار چھٹی نہیں ملی... یہ سنتے ہی ماں نے اپنے آنسو چھپا لیے اور ہنس کر بولی: " کوئی بات نہیں بیٹا... کام ضروری ہوتا ہے.." لیکن فون بند ہوتے ہی وہ دیوار کے ساتھ لگ کر بیٹھ گئی اور بچوں کی طرح رونے لگی۔ وہ ساری رات نہیں سوئی۔ کبھی بیٹے کی بچپن کی تصویریں دیکھتی کبھی اس کا خالی بستر... اسے یاد آیا جب وہی بچہ رات کو ڈر کر اس کے سینے سے لگ جاتا تھا۔ اور آج... وہی بچہ اتنا دور ہوگیا تھا۔ کہ ماں کی تنہائی بھی محسوس نہیں کر پا رہا تھا۔ ــــــــــ عید کی صبح سب لوگ نئے کپڑوں میں خوش تھے۔ وہ ماں خوشی سے دروازے کے پاس بیٹھی رہی... ہر گزرتے قدم پر اس کی نظریں اٹھ جاتیں، شاید میرا بیٹا آگیا ہو... لیکن شام ہو گئی دروازہ نہ کھلا۔ ماں نے آسمان کی طرف دیکھا اور روتے ہوئے کہا: "یا اللّٰہ... اولاد کو اتنا بڑا نا کر کہ وہ اپنی ماں کی تنہائی بھول جائے... کچھ دن بعد اچانک بیٹے کا فون آیا ۔ مگر اس بار فون کسی اور نے اٹھایا۔ آواز آئی: بیٹا... آپ کی ماں اب اس دنیا میں نہیں رہیں... بیٹے کے ہاتھ سے موبائل گر گیا۔ وہ زور زور سے رونے لگا: امی" ایک بار آواز دے دو... میں آگیا ہوں امی... لیکن اب بہت دیر ہو چکی تھی ۔ گھر میں صرف اس کی ماں کا خالی بستر تھا... اور تکیہ ... جو آخری وقت تک آنسوؤں سے بھیگتا رہا ... 😭🫀🤲
2026-08-10 13:00:37
1
shehzadahmad488
shezikhan :
Sab mare mother k liya Dua Karo Miss you Ami jan 😭😭😭
2026-07-03 10:14:48
1
rahamn276
زخمی :
🖤اپنی امی کی خدمت کا رو 🖤🥹🥹
2026-08-03 02:52:08
0
huriya.787
KH AN :
Rona lag tha Yar
2026-07-04 17:56:49
0
m.fr838
-Furqân :
uffff Allah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭mic you maa
2026-07-03 16:27:17
1
alonelife2116
Alone Life :
😭😭😭😭😭
2026-08-10 06:45:05
0
ik___ma5
Ismail Khan :
😳😳😳
2026-08-10 14:49:00
0
ali.akhtar.umrani.baloch
Ali akhtar umrani baloch :
🥰🥰🥰
2026-08-11 01:17:36
0
zohaibkishmeri
muغhal☠️😈 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 10:09:49
0
To see more videos from user @caption._.006, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About