Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@9yf_editor: فديو عشوائي 😂❤️#viral #مصممين_خرطوم_دوشا #خرطوم_دوشا #دوشا #دوشا_جيمنج @3mr @لوليتا @Sami
غشيم
Open In TikTok:
Region: EG
Friday 03 July 2026 10:28:20 GMT
12968
514
6
19
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.2MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.14MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
🇪🇬3mk Seif🇪🇬 :
تاني🥰❤️
2026-07-03 11:10:53
1
𝕮𝕵 :
دوشا 😆😆
2026-07-03 20:30:22
1
«احـمـــــد» وحــد في الشاله🤺 :
بحبك يا دوشااااا
2026-07-03 10:45:15
1
A.ABOSALEM🫤 :
😂😂😂
2026-07-03 22:05:13
0
To see more videos from user @9yf_editor, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
خلاص ابعد ولاتفتح معي موضوع#راشد-الماجد#راشديات #اغاني #السعوديه #اكسبلور
#الامارات_العربية_المتحده🇦🇪
Part 588:- (خلفائے راشدہ، حصہ تینتیس) آقا علیہ السلام کے وصال کی خبر سن کر مدینہ میں کہرام مچ گیا صحابہ غم کے مارے حواس کھو بیٹھے وہ شمع نبوت کے پروانے جو چند دنوں تک جمال نبوت کادیدار نہ کرتے تو ان کے دل بے قرار اور ان کی آنکھیں اشکبار ہو جاتی تھیں ظاہر ہے کہ ان عاشقانِ رسول پر جان عالم صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے دائمی فراق(جدائی) کا کتنا روح فرسا اور کس قدر جانکاہ صدمہ عظیم ہوا ہو گا؟ جلیل القدر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم بھی بلا مبالغہ ہوش و حواس کھو بیٹھے ان کی عقلیں گم ہو گئیں آوازیں بند ہو گئیں اور وہ اس قدر مخبوط الحواس ہو گئے کہ ان کے لئے یہ سوچنا بھی مشکل ہو گیا کہ کیا کہیں؟ اور کیا کریں؟ حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ پر ایسا سکتہ طاری ہو گیا کہ وہ اِدھر اُدھر بھاگے بھاگے پھرتے تھے مگر کسی سے نہ کچھ کہتے تھے نہ کسی کی کچھ سنتے تھے حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ رنج و ملال میں نڈھال ہو کر اس طرح بیٹھ رہے کہ ان میں اٹھنے بیٹھنے اور چلنے پھرنے کی سکت ہی نہیں رہی حضرت عمر فاروق کی حالت ایسی تھی کہ انہوں نے تلوار کھینچ لی اور ننگی تلوار لے کر مدینہ کی گلیوں میں اِدھر اُدھر آتے جاتے تھے اور یہ کہتے پھرتے تھے کہ اگر کسی نے یہ کہا کہ آقا علیہ السلام کا وصال ہو گیا ہے تو میں اِس تلوار سے اس کی گردن اڑا دوں گا حضرت اماں عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کا بیان ہے کہ جب آقا علیہ السلام کا وصال ہو گیا تو حضرت عمر اور حضرت مغیرہ بن شعبہ اجازت لے کر مکان میں داخل ہوئے حضرت عمر نے حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کو دیکھ کر کہا کہ بہت ہی سخت غشی طاری ہوگئی ہے اور چل پڑے تو حضرت مغیرہ نے کہا کہ اے عمر ! تمہیں کچھ خبر بھی ہے؟ یہ غشی نہیں ہے بلکہ آقا علیہ السلام کا وصال ہو چکا ہے یہ سن کر حضرت عمر آپے سے باہر ہو گئے اور تڑپ کر بولے کہ اے مغیرہ ! تم جھوٹے ہو حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کا اس وقت تک وصال نہیں ہو سکتا جب تک دنیا سے ایک ایک منافق کا خاتمہ نہ ہو جائے حضرت ابوبکر صدیق اپنی اہلیہ کے پاس "سنح" گئے تھے جو مدینہ کے قرب و جوار میں تھا چونکہ سوموار کی صبح کو مرض میں کمی نظر آئی اور کچھ سکون معلوم ہوا اس لئے آقا علیہ السلام نے خود حضرت ابوبکر صدیق کو اجازت دے دی تھی کہ تم ” سُنح ” چلے جاؤ اور بیوی بچوں کو دیکھتے آؤ محبوب کے وصال کی خبر پاتے ہی آپ گھوڑے پر تشریف لائے کسی سے کوئی بات نہ کہی نہ سنی، سیدھے حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کے حجرے میں چلے گئے اور محبوب آقا کے رخ انور سے چادر ہٹا کر آپ پر جھکے اور آپ کی دونوں آنکھوں کے درمیان نہایت گرم جوشی کے ساتھ ایک بوسہ دیا اور کہا کہ آپ اپنی حیات اور وصال دونوں حالتوں میں پاکیزہ رہے میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں اسکے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ مسجد میں تشریف لائے تو اس وقت حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ لوگوں کے سامنے تقریر کر رہے تھے آپ نے فرمایا کہ اے عمر ! بیٹھ جاؤ حضرت عمر نے بیٹھنے سے انکار کر دیا تو حضرت ابوبکر صدیق نے انہیں چھوڑ دیا اور خود لوگوں کو متوجہ کرنے کے لئے خطبہ دینا شروع کر دیا کہ "اما بعد ! جو شخص تم میں سے محمد صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی عبادت کرتا تھا وہ جان لے کہ محمد صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کا وصال ہو گیا اور جو شخص تم میں سے اللہ کی عبادت کرتا تھا تو خدا زندہ ہے وہ کبھی نہیں مرے گا" پھر سورۂ آل عمران کی یہ آیت تلاوت فرمائی ترجمہ: اور محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) تو ایک رسول ہیں ان سے پہلے بہت سے رسول ہو چکے تو کیا اگر وہ انتقال فرما جائیں یا شہید ہو جائیں تو تم الٹے پاؤں پھر جاؤ گے؟ اور جو الٹے پاؤں پھرے گا ﷲ کا کچھ نقصان نہ کرے گا اور عنقریب ﷲ شکر ادا کرنے والوں کو ثواب دے گا۔ حضرت عبدﷲ بن عباس کہتے ہیں کہ جب آپ نے یہ آیت تلاوت کی تو معلوم ہوتا تھا کہ گویا کوئی اس آیت کو جانتا ہی نہ تھا ان سے سن کر ہر شخص اسی آیت کو پڑھنے لگا یہ آیات اور ابوبکر صدیق کے کلمات سن کر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر حقیقت واضح ہو گئی کہ آقا علیہ السلام واقعی رحلت فرما گئے ہیں تو آپ گھٹنوں کے بل زمین پر گر پڑے مدینہ میں لوگوں کے رونے کی آوازیں بلند ہوئیں ہر کوئی گریہ و زاری کر رہا تھا تدفین کا وقت آیا چونکہ آقا علیہ السلام نے وصیت فرما دی تھی کہ میری تجہیز و تکفین میرے اہل بیت اور اہل خاندان کریں گے اس لیے یہ خدمت آپ کے خاندان ہی کے لوگوں نے انجام دی جن میں فضل بن عباس، قثم بن عباس، عباس بن عبد المطلب، علی اور اسامہ بن زید شامل تھے غسل کے بعد حکم رسول کے مطابق آقا علیہ السلام کے جسم اطہر کو مکان میں تنہا چھوڑ دیا گیا فرشتے آتے گئے اور حضور پر نماز جنازہ پڑھتے گئے۔۔۔ جاری ہے ۔۔۔ #fypage #foryoupage #hazrat_muhammad_s_a_w_w #deenkibaat #islamic_video
Ronaldo ကိုယ်မုန်းတဲ့ကောင်ရှေ့မှာ ဖြေသွားတာအားရချက်
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy