@samanraza34: 🌍 *رہبرِ شہید، شہیدِ امت کو آخری الوداع پیش کرنے کے لیے دنیا بھر سے عقیدت مندوں کی تہران آمد جاری ہے۔* اس وقت *132 سے زائد ممالک* سے سرکاری، عوامی، مذہبی اور سیاسی وفود تہران پہنچ رہے ہیں تاکہ *رہبرِ شہید، شہیدِ امت* کو اپنی عقیدت، احترام اور خراجِ تحسین پیش کر سکیں۔ یہ تاریخی اجتماع شہیدِ امت سے عالمی محبت، وحدتِ امت اور ان کی عظیم جدوجہد کا عملی مظہر ہے۔ *إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 🤲🖤