نوچ نوچ کر کھاا گئے تقدیر کے فیصلے مجھے
اور مجھ سے کہا جاتا ہے کہ خوش رہو!❤️🩹💔😥
2026-07-04 04:49:32
1
PuRbAsH :
aj wo Mry khawab ma i lyken Sahi tarha sy yad ni a raha Kuch bht depressed ho gaya Hun 😖
2026-07-04 08:41:23
0
🥀“Naبeeل”🇸🇦• :
مجھے مرنے سے پہلے تمھارے ساتھ جینا تھا ۔ میری پہلی اور آخری خواہش یہی ہے ۔ میں نے اس خواہش کو اپنے دل میں رکھا تھا۔۔ یہ ایسا خواب تھا جو میں نے جاگتی آنکھوں سے دیکھ رکھا تھا ۔۔ جب یہ ٹوٹا تو میری آنکھیں لہو رنگ ہو گئیں ۔ میں سوچتا تھا کہ وہ دن کتنے حسین ہوں گے کہ جب میں نیند سے بیدار ہونگا اور سب سے پہلے تمھارا چہرہ نظر آئے گا۔۔۔۔ دن تمہارے دیدار سے طلوع ہو اور رات تم میرے آغوش میں بسر کرو۔۔۔ میں خوش رہ سکوں ۔۔۔ مگر! تقدیر نے کچھ اور ہی سوچ رکھا تھا ۔ میرے جزبات رند گئے ہیں ۔ وفا خاک ہو گئی ہے ۔ میں نے جو جو سوچا تھا وہ سب میرے سامنے کرچی کرچی ہو چکا ہے اب تو بس ہر دن تمہاری یاد طلوع ہو کر رات بھر تمھاری یادیں مجھے بیدار رکھتی ہیں میرا دل ان ٹوٹے خوابوں
کی کرچیاں سنبھالتے سنبھالتے چور چور ہو گیا ہے تم کہاں چلی گئی ہو میں تنہا رہ گیا ہوں مگر مجھے اب بس تنہائی سے وحشت ہونے لگی ہے لگتا ہے کہ میں یہ خواہش سینے سے لگاۓ ہی قبر میں اُتار دیا جاؤں گا ۔ تمہیں پکارتے پکارتے مر جاؤں گا ۔۔
2026-07-03 10:51:41
2
ᴵᴬᴹ᭄❦Pharma.boy💊💊❦ :
🥰🥰🥰
2026-07-04 07:31:30
0
🍁تیرا عشق 🩶 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 03:26:44
0
🥀🌺مبین🌺🥀 :
🥰
2026-07-04 06:00:34
0
Civuvvvc jvvb ch :
❤️
2026-07-04 04:48:36
0
🖤 سیاہ بخت کمانڈر 🕊️🌺 :
🥺🥺🥺
2026-07-04 03:32:56
0
Faisal Malik :
❤️❤️❤️
2026-07-04 06:40:00
0
𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙁 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 01:24:03
0
⚔️Mohsin Ali Shah⚔️ :
💔💔💔
2026-07-03 21:11:21
0
🍁🍁وقاص برینڈ🍁🍁 :
💔💔💔
2026-07-04 08:47:56
0
To see more videos from user @username9876838, please go to the Tikwm
homepage.