@mehh_aesth.1: ہر انسان کے دل میں ایک خواہش ہوتی ہے کہ کوئی اسے سنے، سمجھے اور اس کے احساسات کی قدر کرے۔ ہمارے رشتے کسی بڑی غلطی سے نہیں کمزور ہوتے، بلکہ اس احساس سے کمزور ہونے لگتے ہیں کہ "میری بات کوئی نہیں سمجھتا" #trending #fyp #viral #500kviews #views