@rubii12145: جو لوگ زنجیر زنی پر صرف تنقید کرنا جانتے ہیں، وہ پہلے کربلا کے درد، قربانی اور مقصد کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ اختلاف رکھنا ہر ایک کا حق ہے، مگر دوسروں کے عقیدے کا مذاق اڑانا یا گندی زبان استعمال کرنا کسی بھی مذہب کی تعلیم نہیں۔ اگر احترام نہیں دے سکتے تو کم از کم خاموش رہنا سیکھ لیں۔ . . . . . . . #unfrezzmyaccount🙏 #unfrezzmyaccount #foryoupage #foryoupage❤️❤️