@rmktravels5: صبح کا پرسکون نالہ، شام کو خطرہ بن سکتا ہے۔ ناران میں حالیہ حادثہ بھی اسی وجہ سے پیش آیا۔ جاتے وقت پانی معمول پر تھا مگر واپسی پر پانی کا بہاؤ کئی گنا بڑھ چکا تھا جس کے باعث نالہ کراس کرتے ہوئے گاڑی پانی کے ریلے میں بہہ کر دریا میں جا گری #rmktravels #nature #beauty #naran #beautiful