@dramjadali555: صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی نے شموزئی گراؤنڈ میں جاری تعمیراتی کام کا اچانک معائنہ کیا۔ ناقص معیار کا کام دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو فوری طور پر ناقص تعمیر گرا کر معیار کے مطابق دوبارہ تعمیر کرنے کے احکامات جاری کیے۔ ڈاکٹر امجد علی نے واضح کیا کہ عوام کے پیسے سے ہونے والے ہر منصوبے میں شفافیت، معیار اور ذمہ داری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی ہی ان کی اولین ترجیح ہے۔ #standardwork #saynottocorruption #visit
@Adnan khan 👑:بخَدمت میں، جناب ڈاکٹر امجد صاحب، میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ ہمارے گاؤں ناگوہا میں ایک روڈ ہے، جو مسجدِ بلال اور مسجدِ سبحان اللہ کے پاس سے گزرتی ہے، اور اس روڈ پر بہت گاڑیاں چلتی ہیں، جس میں 100 سے زیادہ گھر ہیں، لیکن یہ روڈ خراب ہے اور ابھی تک نہیں بن پائی ہے، تو آپ سے گزارش ہے کہ اس پر بھی دھیان دیا جائے
2026-07-04 17:56:05
1
Qaisar Khan :
good
2026-07-03 14:56:12
4
lion heart :
da kam film de
2026-07-05 12:06:46
1
🇵🇰WALIKING786🇦🇫 :
well done
2026-07-03 17:36:11
2
Babak Jan :
ڈیر خہ اکٹینگ کے ڈاکٹر صاحب
2026-07-04 08:08:54
2
RAجU :
Good
2026-07-03 11:32:54
2
Khan✌️ :
zab10 👌
2026-07-04 14:20:15
1
🇸🇱⚖️HUSSAIN SAMAD JIP⚖️🇸🇱 :
movie name?
2026-07-05 18:22:11
0
Adnan khan 👑 :
@Adnan khan 👑:بخَدمت ، جناب ڈاکٹر امجد صاحب، میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ ہمارے گاؤں ناگوہا میں ایک روڈ ہے، جو مسجدِ بلال اور مسجدِ سبحان اللہ کے پاس سے گزرتی ہے، اور اس روڈ پر بہت گاڑیاں چلتی ہیں، جس میں 100 سے زیادہ گھر ہیں، لیکن یہ روڈ خراب ہے اور ابھی تک نہیں بن پائی ہے، تو آپ سے گزارش ہے کہ اس پر بھی دھیان دیا جائے
2026-07-04 17:55:50
1
Imran khan :
زبردست
2026-07-03 12:39:00
1
Moon khattak :
good
2026-07-03 11:54:17
1
hassan sardar :
its totally wrong hsy gaf lagy dr sab
2026-07-04 21:45:21
1
Nawab Khattak :
Dr Amjid sb
great 👍 job
2026-07-03 11:34:26
3
Azaz Ali :
good step
2026-07-03 15:35:24
1
Arshad Iqbal :
Very Good Daqasy Garzai pe G ❤️
2026-07-03 18:20:10
1
Hussain khan ART :
Masha Allah mashar zinda bad
2026-07-04 17:11:15
0
To see more videos from user @dramjadali555, please go to the Tikwm
homepage.