❤️Arshad 🫡:سن اے گلاب بدن ہو نہ اعتراض اگر.🌸
ذرا سی دیر نگہ بے لگام چھوڑ دوں میں.🌼
اس اک ہنسی پہ ہی چلتی ہے سلطنت دل کی.✨
وہ مسکرائے تو سارے غلام چھوڑ دوں میں.🪐🤎
تم اتنی خوبصورت ہو اگر سورج اور تمہارے درمیان سورج مکھی کا پودا لگایا جائے تو وہ سورج کو چھوڑ کر تمہیں دیکھے گا ـــــ!💜
2026-07-03 18:46:35
1
Imran Khan Niazi :
2026-07-03 11:46:17
0
To see more videos from user @angel__official01, please go to the Tikwm
homepage.