@itsthemghere: میری کچی عمر کا پکا تجربہ ہے کہ زندگی میں ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا، اور ہر ساتھ چلنے والا اپنا نہیں ہوتا۔ وقت نے بہت جلد یہ سبق سکھا دیا کہ اکثر لوگ آپ کے ساتھ تب تک ہوتے ہیں جب تک ان کا مطلب پورا ہوتا رہے۔ جب ضرورت ختم ہو جائے تو وعدے، تعلق، محبت اور خیال... سب بدل جاتے ہیں۔ اس لیے اب نہ کسی سے بے جا توقع ہے، نہ کسی سے شکوہ۔ بس اللہ پر بھروسہ ہے، کیونکہ وہی ایک ذات ہے جو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتی، کبھی دھوکہ نہیں دیتی، اور کبھی کسی کے خلوص کو ضائع نہیں ہونے دیتی۔ اگر آپ بھی بار بار لوگوں سے مایوس ہوئے ہیں تو دل سخت نہ کریں، بس اپنی نیکی، اپنا کردار اور اپنا اخلاص برقرار رکھیں۔ کیونکہ اصل نقصان اس کا نہیں جو دھوکہ دیتا ہے، بلکہ اس کا ہوتا ہے جو ایک سچے انسان کو کھو دیتا ہے۔ "میری کچی عمر کا پکا تجربہ ہے کہ، یہاں کوئی کسی کا بھلا نہیں سوچتا... مگر اللہ ہمیشہ اپنے بندوں کے لیے بہترین ہی سوچتا ہے۔🤍🥀 #fyp #foryoupage❤️❤️ #viral #urdu #unfreez