ہمارے بغیر بھی آباد ہیں ان کی محفلیں
ہم ناداں سمجھتے تھے کہ یہ رونقیں ہم سے ہیں🥺
2026-07-04 06:37:24
56
mental :
تیسرے شخص کے مقدر کو سلام میرا😔
2026-07-04 09:17:02
40
®乃ROKEN 🖤 :
caption plzz bro💔
2026-07-04 14:23:50
2
Mahi :
کچھ خسارے قہقہوں میں بھی یاد آتے ہیں 🙂
2026-07-04 11:12:57
28
ملک ہوں یار :
مجھے اس سے اَیسی محبت ہے کہ جب میں کھانا کھا رہا ہوتا ہُوں اور وہ کہتی ہے کہ کھا لو سکون سے میں بعد میں بات کر لوں گی تو میں نوالا وہیں چھوڑ دیتا ہوں کہ کہیں بات کرنے کا موقع ہاتھ سے نکل جائے میرے لئے وہ اُس رزق کی طرح ہے جس کے ملنے کے بعد کسی اور چِیز کی طلب نہیں رہتی
2026-07-04 04:04:26
43
Syeda Shah🙏🚩🙌🫀 :
تم سے پہلے بھی عزیز تھے ہر شخص کو ہم
تمہارے بعد بھی برقرار رہے گا رتبہ ہمارا
2026-07-04 05:54:15
35
ÅÛRĀ :
کچھ خسارے قہقہوں میں بھی یاد آتے ہیں 🙂
2026-07-04 11:41:20
18
TaLحA:)✨💡 :
تیرے بعد کی تو خیر تیرے ساتھ بھی بہت دوکھا ہے دل ❤️✨
2026-07-03 18:38:33
43
🚩🖤 :
تمام عمر ترے انتظار میں ہمدم
خزاں رسیدہ رہا ہوں بہار کر مجھ کو 🖤
2026-07-03 13:35:44
24
Apni Jaan ka shahzda ♥️ :
لوگ سمجھتے ہیں میں بدل گیا ہوں... شاید مغرور شاید اکیلا رہنے والا شاید دل میں کسی کے لیے جگہ ہی نہیں۔ لیکن وہ کیا جانیں کہ یہ دل وہی ہے، جو اب کسی کے لائق نہیں رہا۔ تیری جدائی نے جو خلا چھوڑا ہے، وہ اتنا گہرا ہے کہ ہزاروں چہرے بھی اسے پورا نہیں کر سکتے۔ اب کوئی قریب بھی آئے، تو میں مسکرا کر کوئی بہانہ کر لیتا ہوں - نہ ان کے دل کو توڑنا چاہتا ہوں، نہ اپنے دل کو دوباره زخمی کرنا۔ سچ پوچھو تو... دل تیرے بعد کسی کا "ہونے" کے قابل ہی نہیں رہا۔ تو گیا تو ساتھ کچھ مر بھی گیا... جو اب واپس آ ہی نہیں سکتا۔۔۔💔😔
2026-07-04 01:42:51
10
𝐌𝐨𝐳𝐚𝐦 𝐒𝐡𝐚𝐡 :
pisces ♓
2026-07-04 12:14:06
1
M Mohsin 1214🚩 :
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن
میں جس شخص کو چھو لو وہ میرا نہیں رہتا!! ❤️🫂
2026-07-04 07:37:53
9
اَنَا قَلْبُكِ🫀🖇️ :
ختم ہوا وہ قصہ بھی "
جسے میں عمر بھر کی کہانی سمجھا تھا🙂
2026-07-04 11:52:41
8
Goal chaser💫⚡🌠 :
آ دیکھ زندگی !تجھے کس حوصلے سے ہم
جب بسر نہ ہو پائی تو پھر جھیلنے لگے