@iman.fatima2663: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: إِذَا دَعَا الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ إِلَى فِرَاشِهِ، فَأَبَتْ أَنْ تَجِيءَ، فَبَاتَ غَضْبَانَ عَلَيْهَا، لَعَنَتْهَا الْمَلَائِكَةُ حَتَّى تُصْبِحَ. (صحیح البخاری: 3237، صحیح مسلم: 1436) اردو ترجمہ: "رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب شوہر اپنی بیوی کو اپنے بستر کی طرف بلائے اور وہ (بلا عذر) آنے سے انکار کر دے، اور شوہر اس پر ناراض ہو کر رات گزارے، تو صبح ہونے تک فرشتے اس عورت پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں۔" نوٹ: علماء نے وضاحت کی ہے کہ یہ حکم بغیر کسی شرعی یا معقول عذر کے انکار کی صورت میں ہے، جیسے بیماری، حیض، نفاس یا کسی حقیقی نقصان کا اندیشہ ہو تو یہ حکم لاگو نہیں ہوتا۔ #Islam #Hadith #IslamicReminder #FYP #Viral