جلال پور پیر والا میں ایک افسوسناک واقعہ نے دل کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ نوجوان اشفاق احمد (چاۓ والہ)، جو روزی روٹی کماتا تھا، آن لائن جوا کا شکار ہو گیا۔ شروع میں تھوڑا فائدہ ہوا، پھر نقصان، قرض اور ذہنی دباؤ نے زندگی مشکل بنا دی۔ اس واقعے سے ہمیں سیکھنا چاہیے کہ حق حلال سے کمائی ہی سب سے بہتر ہے۔ ہر کوئی اپنے حلال رزق پر قناعت کرے، تاکہ عزت اور برکت کمائے۔ سب کیے کھائے اور گھر والوں کا سہارا بنے، یہی اصل کامیابی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ ہمیں حلال کمائی اور بچاؤ کے توفیق عطا فرمائے۔
2026-07-03 20:07:14
5
Khalid Fazal Khalid khan :
😥😥😥😥😥
2026-07-03 18:35:27
3
🧕🧕🧕gul :
😭😭😭
2026-07-03 19:22:58
1
꧁༺🅟🅡🅸🅝🅒🅔༻꧂ :
🥺🥺🥺
2026-07-03 19:20:01
1
SAنA ullaح :
🥺🥺
2026-07-03 21:09:50
0
hamzahayat577 :
🥺🥺🥺
2026-07-03 20:39:01
0
حUzaiفah🖤🖤 :
💔💔💔
2026-07-03 22:03:21
0
usman :
😢😢😢
2026-07-03 17:45:12
0
asif :
😭😭😭
2026-07-03 16:37:21
0
💸 SHAHخان🥀 :
@Shahan vloger follow me
2026-07-04 00:51:51
0
To see more videos from user @thinker1766, please go to the Tikwm
homepage.