@deepmindwisdom: مال لوٹنے والے کو چور کہتے ہیں، لیکن کسی کا بھروسہ لوٹنے والے کو دنیا سمجھدار سمجھتی ہے۔ کچھ بدکار لوگ صرف اپنے ذاتی مفادات کیلئے دوسروں کی خواہشات کو سولی چڑھا دیتے ہیں، ایسے لوگوں کیلئے آخرت میں درد ناک عزاب ہے۔ پیسے کی خیانت کا حساب تو دنیا رکھ لیتی ہے، لیکن جو جذبات چوری کر کے روح کو فقیر بنا دیتے ہیں، ان کا حساب صرف رب ہی جانتا ہے۔ جو دوسروں کا برا سوچتے ہیں وہ اپنی باری کا بھی انتظار رکھیں۔ #trust #deeplines #viral #motivation #fyp