@alfaaz.001: تم تمہاری غزالی آنکھیں تمہاری شخصیت تمہاری سادگی تمہاری ہنسی اور تمہارے منہ سے کہے جانے والے شیریں الفاظ دیوانہ بنا لیتے ہیں گرگٹ کے رنگ بدلنے کی طرح پل پھر میں اپنا مزاج بدلنے والی لڑکی کبھی گھنے درختوں کا سایہ کبھی تپتے صحرا کی ریت ظالم مزاج لڑکی محبت کے جذبے سے انکاری اپنے دل کے آگے دیوار پر دیوار کھڑی کر کے کتنا ہی مضبوط کیوں نا بنا لو میری محبت کا پھول تمہارے دل کے خطے پر ایک دن ضرور کھل پڑے گا💕#tiktokpakistan #digitalhifazat #viral #fyp #unfrezzmyaccount