@attaullahtarar.1: وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، اور پاکستانی وفد کے ممبران کے ہمراہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنهای کی آخری رسومات کے لیے حاضر ہوئے ، اور ایرانی قیادت اور قوم کے ساتھ نا صرف افسوس کا اظہار کیا بلکہ ان کے رہبر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی شہادت پر غم کا اظہار کیا ۔ اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں ، وہ ایک بہادر اور دانشمند لیڈر تھے #iran #pakistan #tiktokviral #trending