@mufti.zafarullah.hashmi: وہ بد نصیب عالم دین اور شیخ الحدیث جس کیلئے دعائے مغفرت کو ناجائز قرار دیا گیا #viral #muslimyouth #tiktokviral #foryou #muftizafarullahhashmi
اللّٰہ تعالیٰ ندوی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور اہل بیت کے لیے ان کی محبت کو قبول فرمائے!
2026-07-04 03:37:16
97
نورالھدی آنلائن قرآن اکیڈمی :
I am online quran teacher
2026-07-04 13:32:49
0
Haider Ali :
اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ۔مولانا سلمان ندوی پکے مسلمان اور عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور عاشق اہل بیت علیہم السلام تھے
2026-07-03 23:21:18
65
muhammadshafee :
:اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ۔مولانا سلمان ندوی پکے مسلمان اور عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور عاشق اہل بیت علیہم السلام تھے
2026-07-04 08:05:15
18
jan_dawar96 :
استغفراللہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا
مفتی صاحب اللہ تعالٰی اپ کو استقامت عطا فرمائے آمین ❤️
2026-07-04 06:42:39
13
توپ چی :
الله تعالیٰ مرحوم کو مغفرت فرمائے اور تمہارے تکلیف میں اضافه فرمائے
2026-07-04 07:12:53
9
legal knowledge @121 :
2812
2026-07-04 07:15:13
6
طورگل :
مولاناصاحب اللہ آپ کو لمبی عمرعطاء فرمائے ❤️❤️آمین❤️❤️
2026-07-03 19:38:50
41
Arabic & Quran Online Teacher :
اللہ مولانا سلمان ندوی کی مغفرت فرمائے
2026-07-04 02:33:05
28
Zeeshan Sarwar gb :
bishak agree 💯👍
Allah pak Apki hifazat furmaye ameen 🤲💝
2026-07-03 20:06:12
14
Shahid :
اللّہ تعالیٰ مولانا سید سلیمان ندوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
2026-07-04 09:06:58
14
Muhammad Umar Batt Muhammad Umar :
واہ مفتی صاحب
گڈ گریٹ زبردست باتیں قیمتی نصیحتیں
اللہ اس مفتی کو سلامت رکھے
2026-07-03 21:35:18
31
gul riasat :
حق بات کہنے میں سید سلیمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ کو اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے امین ثم امین
2026-07-04 08:09:27
9
Shaheen Raza :
مولا مولانا سلمان ندوی رحمہ اللہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-04 09:02:17
5
khanadvocate112 :
مولاناصاحب اللہ آپ کو لمبی عمرعطاء فرمائے ❤️❤️آمین❤️❤️
2026-07-04 05:52:01
5
𝓡𝓪𝓸 𝓗𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷 :
:اللّٰہ تعالیٰ ندوی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور اہل بیت کے لیے ان کی محبت کو قبول فرمائے!
2026-07-04 04:59:04
5
IBAD KHAN :
@KHURAM ARSHAD:اللّٰہ تعالیٰ ندوی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور اہل بیت کے لیے ان کی محبت کو قبول فرمائے!
2026-07-04 06:28:48
6
Rōzbay Jon ⚧️ :
مولانا سید سلمان ندوی الحسینی 🌸
2026-07-04 00:34:23
43
Arbab Asghar Baloch :
jazaak ALLAH hazrat ❤️
2026-07-03 20:24:04
12
khan :
بیشک بیشک،ایک سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ ہے جس کے دل میں اہل بیت علیہم السلام کا احترام صحابہ کرام رضوان اللہ کا احترام اس کے ایمان کا حصہ ہو،
2026-07-04 02:39:33
8
Yasir Farooq :
اللہ سید سلمان ندوی مرحوم کی آخری غلطی کو معاف فرمائے۔۔۔ مغفرت فرمائے، ان کی زندگی بھر کی اسلامی خدمات کو قبول فرمائے۔۔۔ان کے لئے صدقہ ء جاریہ بنائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔آمین
2026-07-04 02:32:29
10
اختر ڈونہ :
ماشاءالله تبارك الله
2026-07-03 19:29:54
6
Janbaz :
beshak 💯 agree
moulana sb Allah pak aap ko salamat rakhay Ameen Suma Ameen
2026-07-04 06:01:03
3
To see more videos from user @mufti.zafarullah.hashmi, please go to the Tikwm
homepage.