@noor_e_haya90: الفاظ کے جھوٹے بندھن میں اغراض کے گہرے پردوں میں ہر شخص محبت کرتا ہے حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں کس دل کی باتیں کرتے ہو کب کون کسی کا ہوتا ہے سب جھوٹے رشتے ہیں سب دل رکھنے کی باتیں ہیں اخلاق سے عاری لوگ یہاں لفظوں کے تیر چلاتے ہیں یہ عشق ومحبت انس ومہر سب رسمی باتیں ہیں اور ہم خوشبو کے سودا گر ہیں اور سچا سودا کرتے ہیں جو گاہک ہی پھولوں جیسا ہو بن داموں بک جاتے ہیں اس شہر وفا کے لوگوں کا حال بھلا کیا جانو گے ہم دل کے زخم چھپاتے ہیں اور آنسو تک پی جاتے ہیں *⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙👸🏻Hayya⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙🤴🏻* #kalabagh #weather #sraiki__love #viral #foryoupage❤️❤️

Noor_e_Haya
Noor_e_Haya
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 03 July 2026 14:13:15 GMT
580
103
13
2

Music

Download

Comments

To see more videos from user @noor_e_haya90, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About