@zlovek143: وہ زُلفیں جو تم کان کے پیچھے رکھتی ہو، وہ جُھمکے جو تم پہنا کرتی ہو، وہ ناک کی بالی جس کا حُسن تم ہی سے ہے، وہ چوڑیاں اور ان کی کھنکھناہٹ کی آواز جب تم ہاتھ لہراتی ہو، وہ تمہارے ہاتھ میں انگوٹھی اور اطراف میں پھول کی پتیاں، وہ بالوں میں سجے پھول، وہ آنکھیں اور دیکھنا تمہارا، وہ مڑنا تمہارا میری جانب، اور تمہارے ہاتھ میں گجرے جو تم پسند کرتی ہو، اور اِن سب کے علاوہ ہر وہ چیز جو تم پسند کرتی ہو، سنو !مجھے اِن سب سے محبت ہے

☆⃝⃕❤️𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐍𝐎.𝟏 ࿐
☆⃝⃕❤️𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐍𝐎.𝟏 ࿐
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 03 July 2026 14:24:11 GMT
96
6
1
1

Music

Download

Comments

diljale.sk
DILJALE🔥 :
❤️❤️❤️
2026-07-03 15:31:22
0
To see more videos from user @zlovek143, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About