@gehri_chup2: اگر انسان خاندانی ہو گا تو وہ شرمندہ ہو گا تمہارے ساتھ کچھ غلط کر کے ورنہ گندی نسلوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا وہ تمہارے ساتھ غلط کر کے بھی اکڑ میں ہی گھومتے ہیں ۔۔ ہر بار وہ میرے دل کو مٹھی میں جکڑ کر زمین پر دے مارتا تھا اور میں ہر بار پھر دل ہتھیلی پر سجائے اسکے سامنے کھڑی ہو جایا کرتی تھی۔۔۔ #foryoupage #plzviralvideo #foryoupage #plzunfrezemyaccount #fyppppppppppppppppppppppp