@theleahmae:

theleahmae
theleahmae
Open In TikTok:
Region: US
Friday 03 July 2026 14:34:17 GMT
125
12
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @theleahmae, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Boycott Geo News  Gustakhi Namoosenabvi ناموسِ رسالت ﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو ایسا بے مثال حسن و جمال عطا فرمایا ہے جس کی نظیر نہ پہلے کبھی تھی اور نہ قیامت تک ہو سکتی ہے۔ آپ ﷺ کے حسنِ اقدس کا احاطہ کسی انسان کے بس کی بات نہیں۔یہانتک کہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ، جو بچپن سے وصالِ نبوی ﷺ تک رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رہے،وہ بھی حسن مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیان کرتے ہوئے یہ کہنے پر مجبور ہو گئے۔ لَمْ أَرَ قَبْلَهُ وَلَا بَعْدَهُ مِثْلَهُ
Boycott Geo News Gustakhi Namoosenabvi ناموسِ رسالت ﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو ایسا بے مثال حسن و جمال عطا فرمایا ہے جس کی نظیر نہ پہلے کبھی تھی اور نہ قیامت تک ہو سکتی ہے۔ آپ ﷺ کے حسنِ اقدس کا احاطہ کسی انسان کے بس کی بات نہیں۔یہانتک کہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ، جو بچپن سے وصالِ نبوی ﷺ تک رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رہے،وہ بھی حسن مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیان کرتے ہوئے یہ کہنے پر مجبور ہو گئے۔ لَمْ أَرَ قَبْلَهُ وَلَا بَعْدَهُ مِثْلَهُ "میں نے نہ آپ سے پہلے اور نہ آپ کے بعد کسی کو آپ جیسا دیکھا۔" (جامع ترمذی، حدیث: 3637) جب حضرت علی جیسی عظیم ہستی رسول اللہ ﷺ کے حسنِ مبارک کو الفاظ میں مکمل بیان نہ کر سکی، تو کوئی مصور، آرٹسٹ یا میڈیا ادارہ آپ ﷺ کی حقیقی شبیہ یا خاکہ کیسے پیش کر سکتا ہے؟ جیو نیوز کی طرف سے دس محرم کو جو یہ ناپاک جسارت کی گئی ہے اس سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں ، ہم اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں جیو نیوز پر چند دن کی پابندی نہیں بلکہ باقاعدہ طور پہ اس کو بین کیا جائے۔اور جو جو بھی اس ناپاک عمل میں ملوث تھے ان کو آئین پاکستان کے مطابق سخت سزا دی جائے، تاکہ آئندہ کوئی بھی ادارہ یا فرد ناموسِ رسالت ﷺ کے معاملے میں ایسی جسارت کرنے کی جرأت نہ کرے۔ ناموسِ رسالت ﷺ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے محبوب ﷺ کی سچی محبت، ادب اور تعظیم پر قائم رکھے۔ اس مطالبے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا ✍️ عبدالوہاب راجپوت #namoos_e_risalat #gustakhi #Geo #Viral #growmyaccount @TikTok Pakistan

About