@mechanicalengineer46: مشین بار بار بند ہو رہی تھی، لیکن اصل مسئلہ بیرنگ نہیں بلکہ اس کی غلط سلیکشن تھی! 😱 اگر آپ بھی مکینیکل انجینئر ہیں یا انجینئرنگ سیکھ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، کیونکہ ایک چھوٹی سی غلطی لاکھوں کا نقصان کر سکتی ہے۔#MechanicalEngineering #Bearing #BearingSelection #MachineDesign #Engineering