@gujranwalanews2025: معروف مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں جمعہ کے خطبے کے دوران بےہوش ہوگئے، ہسپتال منتقل ترجمان ریسکیو 1122 پنجاب کے مطابق مولانا ناصر مدنی کو ہارٹ پرابلم کی وجہ سے ایم آئی سی ملتان منتقل کیا گیا ہے ،جہاں ڈاکٹرز کے مطابق انکی حالت بہتر ہے اور انکا علاج جاری ہے 03/07/2026 #foryou #NasirMadni #trending #مولاناناصرمدنی #TiktokPakistan