@hajibilour: حاجی غلام احمد بلور اور شہید بشیر احمد بلور (ہلال شجاعت) اور شہید ہارون بشیر بلور پشاور کے لوگ انہیں آج بھی پیارے الفاظ میں یاد کرتے ہیں۔ وقت اور تاریخ گواہ رہے گی اور شہید بلور خاندان کی بغیر کسی ذاتی فائدے اور ایجنڈے کے جو خدمات انجام دی گئی ہیں وہ یاد رکھی جائیں گی۔ . . #hajibulour #HajiGhulamBilour #AWK #AwamiNationalParty #haroonbilour