خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے،
بس سننے والا دل والا ہونا چاہیے۔ 🌸❤️
2026-07-04 13:45:14
11
R_ر🚩 :
ma to yad bhi nhi aaon ge os ko q k wo to ab dosri larki k sath khush hai😢😢😢
2026-07-04 17:08:44
7
🌸mehar zadii🌸 :
caption plizzxz
2026-07-06 09:47:46
3
§💞🥀Fatima🥀💞§ :
🥀یہ نا سمجھو صبر آ گیا
خاموشی میں بھی ماتم ہوتا ہے 😞💔
2026-07-04 17:50:56
10
shan ali :
🥀:کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں مگر
پھر بھی پوری زندگی دل میں زندہ رہتی ہیں 🥀
2026-07-06 00:08:51
5
Ali ❤️🔥 :
😁I
2026-07-05 17:25:02
7
asma :
2026-07-05 13:50:31
4
رانا۔۔طیب۔۔راجپوت۔۔😈 :
hyee.hyee ❤️🩹🥹
2026-07-05 20:10:36
5
sajjad Baloch :
hayee 😌🙏
2026-07-05 17:00:16
5
KHUDGARZ GHATIYA LOG :
یہ جملہ دل کو اندر تک چیر دیتا ہے میرا دل مجھ سے جھوٹ کہتا تھا کہ تم مجھ سے پیار نہیں کرتے تھے " جیسے ہر دھڑکن نے خود کو دھوکہ دیا ہو جیسے بر امید نے اپنا آپ جلا کر بھی تم پر یقین رکھا ہو۔ میں نے دل کی ہر بات مانی بر احساس پر بھروسہ کیا، مگر آخر میں احساس ہوا کہ میرا دل ہی میرا سب سے بڑا دشمن بن گیا تھا۔ اس نے مجھے تم سے جوڑ کر بھی ٹوٹنے کے لیے چھوڑ دیا۔ میں نے تمہیں دل کی سچائی سمجھا مگر شاید تم کبھی میرے لئے ویسے تھی ہی نہیں جیسے میں تمہارے لئے تھا۔ آج جب سب کچھ بدل چکا ہے، تو صرف یہ احساس رہ گیا ہے کہ میں نے اپنا دل بھی کھو
دیا اور تم کو بھی... اور سب سے زیادہ درد یہی دیتا ہے۔❤️🩹🥹
2026-07-04 13:36:31
6
HassaN LoNa🎶 :
اگر وہ میرے بغیر خوش ہےتو خداکرہماری ملاقات کبھی نہ ہو 🥺
2026-07-04 22:50:01
6
Abdul Rauf :
hyhyhyhy 💔💯
2026-07-05 18:02:47
4
(;!/&DARWASH KHANA*"?/) :
*سرِ طٌور ہوں سرِ حشر ہوں مجھے انتظار قبول ہے۔*🥹
*وہ کبھی ملے وہ کہی ملے وہ کبھی سہی وہ کہی سہی۔۔*
2026-07-06 11:44:46
2
nomanalirajpoot509 :
ya Allah.........😭😭😭
2026-07-06 06:53:00
2
To see more videos from user @gam_e_zindgii3, please go to the Tikwm
homepage.