@shanii_edx12: کیونکہ یہ دنیا سیدھی نہیں چلتی۔ یہاں سب سے زیادہ خطرناک وہ ہوتا ہے جو سب سے زیادہ شریف لگتا ہے۔ جو نظریں ملا کر بات نہیں کرتا، وہ نظریں چرا کر وار کرتا ہے۔ جو سر جھکا کر چلتا ہے، وہ دماغ میں طوفان لیے پھرتا ہے۔ 🔥💯 #unfrezzmyaccount #repost #fypシ #dontunderreviewmyvideo