اللّٰہ آپ کو ہر کسی سے نہیں ملاتا
صرف انہی سے ملاتا ہے
جن کی روح آپ کی روح جیسی ہوتی ہے
2026-07-03 15:34:01
13
Muhammad Zain :
جتھے تہاڈی ذات نوں انتخاب تے رکھیاجاوے
اوتھے چارتکبیراں پڑھوتےسلام پھیردیو❤️🩹🥀🙌🏻
2026-07-04 05:58:23
4
🫰 اے دل تیرا شکریہ🫀 :
میں نے تمہیں پانے کے لیے وہ سب کچھ کیا جو ایک عاجز انسان کر سکتا ہے۔ میں نے خانقاہوں کی خاک چھانی، مزاروں پر جا کر چادریں چڑھائیں، سجدوں میں گڑگڑا کر اس رب سے تمہیں مانگا جس کے قبضے میں سب کے دل ہیں۔ میں نے راستے میں بیٹھے ہر فقیر کی جھولی بھری کہ شاید کسی مجبور کے دل سے نکلی ہوئی دُعا میری تقدیر بدل دے اور خدا تمہیں میرے نام لکھ دے۔
میں نے تمہیں جسم کی ہوس سے آزاد ہو کر چاہا تھا۔ میری چاہت بس اتنی تھی کہ تم میرے پاس ہوتیں اور میں ساری عمر خاموشی سے تمہیں تکتا رہتا۔ تمہیں چھونا یا پانا میری منزل کبھی تھا ہی نہیں، مجھے تو بس تمہاری موجودگی کا سرور چاہیے تھا۔
مگر تم مجھے نہیں ملیں... تم کسی اور کے نصیب کا ستارہ بن گئیں، اور میں یہیں اندھیروں میں تنہا رہ گیا۔
2026-07-04 03:19:35
6
SwEeT_mIrChI🌶️ :
▶lIlIlIlIlIlIlIlIlIlIlIlIlIlIlI 1:35s
2026-07-04 13:26:50
1
Mr*Scorpio🦂 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 18:00:07
9
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.