@pmmlmedia: سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے عملی تربیت: پاکستان مرکزی مسلم لیگ سیالکوٹ کے زیر اہتمام 'پری فلڈ موک ایکسرسائز' ہنگامی حالات میں انسانی جانوں کو کیسے بچایا جائے؟ سیلاب کے دوران ریسکیو آپریشنز کے لیے ٹیموں کی تیاری اور پیشہ ورانہ مہارتوں کا مظاہرہ۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ، شعبہ خدمتِ خلق کے رضاکاروں کی جانب سے ایک اہم تربیتی مشق۔ #PMML #Sialkot #FloodRescue #EmergencyTraining #MockExercise #KhidmatEKhalq #CommunitySafety #PakistanMarkaziMuslimLeague #RescueOperation #DisasterManagement