@khana0159: منافقت کے سہارے کبھی کوئی حقیقی کامیابی نہیں ملتی، کیونکہ کامیابی کردار سے بنتی ہے، زبان کی گندگی اور دوغلے پن سے نہیں۔ جو لوگ سامنے کچھ اور اور پیچھے کچھ اور ہوتے ہیں، وہ وقتی طور پر شاید لوگوں کو بیوقوف بنا لیں، لیکن وقت ان کا اصل چہرہ سب کے سامنے لے ہی آتا ہے۔ یاد رکھو… اگر صرف بھونکنے سے طاقت اور حکومت ملتی، تو آج جنگل کا بادشاہ شیر نہیں بلکہ کتے ہوتے۔ ہم وہ لوگ ہیں جو کم بولتے ہیں، لیکن جب بولتے ہیں تو سچ بولتے ہیں، اور جب کھڑے ہوتے ہیں تو سیدھے کھڑے ہوتے ہیں — نہ کسی کے سامنے جھکتے ہیں، نہ کسی کے پیچھے چھپتے ہیں۔ اس لیے اپنی اوقات بھونکنے میں نہیں، اپنے کردار کو مضبوط بنانے میں لگاؤ… کیونکہ عزت ہمیشہ سچ اور غیرت والوں کو ہی ملتی ہے ، #fyp #foryoupage #foryou #10kviews #viwesproblem

خان 🏴‍☠️
خان 🏴‍☠️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 03 July 2026 15:16:04 GMT
6612
570
11
29

Music

Download

Comments

shahidjatt5911
Šんꪋん𝕚𝚍 ᎫᎯԵԵ 🏴‍☠️ :
Geo ❤️🔥
2026-07-03 15:53:03
1
user1578465724863
user1578465724863😭😭😭 :
zgwur. bhp
2026-07-03 16:21:27
1
israrkhan3492
israr khan pti ⛎ :
✌️✌️✌️
2026-07-03 15:18:38
1
mr.nasirhussain3
❤️71 ala🌹 :
🚩
2026-07-03 16:58:51
1
shahbaz.albloshi3
S❣️F❤️K :
🥰🥰🥰
2026-07-03 15:46:56
1
ajmal.khan_003
Ajmal 😇🥀 :
💝💝💝
2026-07-03 15:31:16
1
rajabalidaidano1
RaJaB Ali 🫥🥴 :
❤️❤️❤️
2026-07-03 18:32:38
0
m.k.niazi25
STG NIAZI YT :
❣️❣️❣️
2026-07-03 21:07:15
0
fazalsadwal2
Fazal sadwal :
♥️♥️♥️
2026-07-03 16:49:11
1
arslan.khan804.786
ارسلان بلوچ :
💔💔💔
2026-07-04 07:15:15
1
To see more videos from user @khana0159, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About