@sanaikhan02: "کیا ساری دنیا کا مفتی بھی اللہ کے برابر ہو سکتا ہے؟! جو اللہ کے دین کے مطابق فیصلہ نہیں کرتا... 🔥اسلامی مواد کو سپورٹ کریں، نیا اکاؤنٹڈاکٹر اسرار احمد 💗🥀#pakistan #viral #foryou #islamic_video #drisrarahmad
ایک ایک لفظ درست کہا تھا انہوں نے ،:میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ اللہ کسی انسان کو ایسی دُور اندیشی سے بھی نواز سکتا ہے ،:کیا رُتبہ دیا ہے خدا نے اس شخصیت کو میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں کیا علم دیا ہے اللّٰہ نے ۔تعریف میرے اللّٰہ کی اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تبارک و تعالی نے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب رحمت اللہ علیہ کو بہت علم سے نوازا تھا اللہ تبارک و تعالی ڈاکٹر صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں عطا فرما آمین 🤲
2026-07-08 19:25:30
6
Farhad Ali :
اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرما آمین ثم آمین