@familiaindicaai: O moletom mais perfeito e quentinho do tiktokshop!! 🧥❤️#tiktokshop #ofertastiktokshop #frio #moletom #achadinhos

Família Indica
Família Indica
Open In TikTok:
Region: BR
Friday 03 July 2026 15:46:50 GMT
1669
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @familiaindicaai, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

.... میری نیند میرا سکون إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ اس نے مجھ سے صرف اپنا ساتھ نہیں چھینا اس نے میری راتوں کا سکون بھی چھین لیا۔ وہ نیند جو کبھی میری آنکھوں میں اتر آیا کرتی تھی، اب جانے کہاں کھو گئی ہے۔ رات بھر آنکھیں کھلی رہتی ہیں اور یادیں دل پر دستک دیتی رہتی ہیں۔ اس نے مجھ سے میری مسکراہٹ چھین لی میری خوشیاں چھین لیں میرے خواب چھین لیے۔ اس نے وہ سب کچھ لے لیا جس کے سہارے میں زندگی گزار رہا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ اور گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ کبھی کبھی لگتا ہے کہ اس کے جانے کے بعد میرے اندر کچھ مر گیا ہے۔ سانسیں تو آج بھی چل رہی ہیں مگر جینے کی وجہ کہیں کھو گئی ہے۔ پہلے ہر دن میں ایک امید ہوتی تھی، ہر رات میں ایک خواب ہوتا تھا، مگر اب نہ خواب باقی ہیں نہ امیدیں۔ وہ شاید خوش ہوگا، اپنی نئی دنیا میں مصروف ہوگا، مگر اسے کیا خبر کہ اس کے ایک فیصلے نے کسی کی پوری دنیا اجاڑ دی۔ اسے کیا معلوم کہ اس کے بعد کتنی راتیں آنسوؤں کے ساتھ گزریں، کتنی دعائیں خاموشی میں ٹوٹ گئیں اور کتنی خواہشیں دل ہی دل میں دفن ہو گئیں۔ اب جب کبھی دل بہت زیادہ تھک جاتا ہے تو بس ایک ہی جملہ زبان پر آتا ہے.  #fyp #viral #viralvideo #foryoupage❤️❤️

About