@sehr___g4: کچھ رشتے قسمت نہیں، دعا بن کر زندگی میں آتے ہیں۔ تم سے ملنے کے بعد احساس ہوا کہ محبت صرف ایک لفظ نہیں بلکہ سکون، اعتماد اور جینے کی سب سے خوبصورت وجہ ہے۔ تمہاری خاموشی بھی میرے لیے ایک مکمل گفتگو ہے، اور تمہاری موجودگی میری ہر اداس شام کو روشن کر دیتی ہے۔ اگر زندگی دوبارہ بھی ملی تو میری پہلی اور آخری دعا یہی ہوگی کہ تم ہر بار میری قسمت میں لکھے جاؤ۔ کیونکہ دل تو بہت لوگوں کے پاس ہوتا ہے، مگر دل کو دھڑکنے کی وجہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی۔ میں نے تمہیں دل دیا... اور تم نے مجھے جینے کی وجہ