عمر گزر گئی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے
جب خوشبو کے قابل ہوا تو لوگوں نے چھین لیا
2026-07-04 17:42:44
6
✰᭄͢🇦 :
🖤 ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
🫀🌸
تم سے ملنا تو بس ایک بہانہ تھا
2026-07-04 17:00:34
6
Zara queen :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺 nice video 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺 very nice
2026-07-03 16:15:38
4
Roz :
right
2026-07-03 23:59:38
4
گمنام 💔 :
کاش یہ کرتے وقت کوئی سوچتا کہ انسان کا دل ہوتا ہے مذاق نہیں😔😔💔
2026-07-03 20:49:51
6
😔-_-AloNe-_-😔 :
*_مُــــسـتـقِـل کــــون رہـتــــا ہے_*
Alone
*_رِوایـت ہے چــــھوڑ جـانــــا🙃🖤🫧_*
2026-07-04 04:21:16
6
Asif Ali :
hyhy
2026-07-04 02:09:32
3
دشمنوں سے نہیں منافقوں سے بچو :
بہت ب یار😂😂😂😂
2026-07-04 04:08:38
5
🥀عثمانی ✍️ :
چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتہ
یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں۔ 🥺🥀
2026-07-07 08:10:43
1
جھوٹی دنیا جھوٹی باتیں 💔🥺 :
Hiy 😳😳😳
2026-07-24 14:48:20
0
F❤rz❤na :
hyyy ayyy
2026-07-15 13:51:01
0
^^~مطلبى دنيا~^^ :
اس نے بڑے گرور سے کہا، کہ بھول جو ہمیں
ہم بھی نوابوں کی طرح تھے، مسکرا کر بولا. کون ہو تم 💔😢
2026-07-21 06:23:31
0
گونجتےسناٹے😖 :
han g
2026-07-19 03:03:49
0
💞anees official 💞 :
right
2026-07-08 18:37:18
0
Hassan cheena :
Haey oya
2026-07-13 03:48:07
0
*_اُدَآسٌٗ رُوح* :
جن کے دل اچھے ہوتے ہیں… ان کی قسمت اکثر خراب کیوں ہوتی ہے؟ 💔"شاید اس لیے کہ اچھے دل والے لوگ ہر کسی پر آسانی سے یقین کر لیتے ہیں۔ وہ دوسروں کی خوشیوں کے لیے اپنی خواہشیں قربان کر دیتے ہیں، مگر جب ان کی اپنی باری آتی ہے تو اکثر انہیں تنہائی، خاموشی اور بےقدری نصیب ہوتی ہے۔ وہ لوگوں کے زخم بھرتے رہتے ہیں، لیکن ان کے اپنے زخم دیکھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔
یہ دنیا اکثر چالاک لوگوں کو کامیاب اور سچے لوگوں کو آزمائشوں میں مبتلا دیکھتی ہے۔ اچھے دل والے نہ کسی کا حق چھینتے ہیں، نہ کسی کو دھوکہ دیتے ہیں، نہ کسی کی آنکھ میں آنسو دیکھ سکتے ہیں۔ مگر قسمت جیسے انہی کا صبر بار بار آزماتی رہتی ہے۔
کبھی ایسا بھی لگتا ہے کہ زندگی نے ہر امتحان صرف انہی کے لیے رکھا ہے۔ جنہیں محبت کی ضرورت ہوتی ہے، وہی محبت سے محروم رہ جاتے ہیں۔ جو سب کو اپنا سمجھتے ہیں، اکثر آخر میں وہی اکیلے رہ جاتے ہیں۔ ان کی خاموشیاں چیخوں سے زیادہ درد رکھتی ہیں، مگر کوئی سننے والا نہیں ہوتا۔
لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ اچھا دل کبھی نقصان نہیں ہوتا۔ وقتی طور پر انسان ٹوٹ سکتا ہے، رو سکتا ہے، تھک سکتا ہے، مگر اللہ کے ہاں نیت، صبر اور خلوص کبھی ضائع نہیں ہوتے۔ شاید دیر ہو جائے، مگر انصاف ضرور ہوتا ہے۔ ہر آنسو کا حساب ہے، ہر دکھ کا صلہ ہے، اور ہر سچے دل کے لیے ایک خوبصورت انجام بھی لکھا جاتا ہے۔
اگر آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے ہمیشہ دوسروں کا ساتھ دیا، مگر بدلے میں صرف خاموشی، بےقدری یا تنہائی پائی، تو یاد رکھیں: آپ کی اچھائی آپ کی کمزوری نہیں، آپ کی اصل طاقت ہے۔ ایک دن یہی خلوص آپ کی سب سے بڑی جیت بنے گا۔
اگر آپ نے یہاں تک پڑھا ہے تو دل پر ہاتھ رکھ کر صرف ایک سوال کا جواب دیجیے… کیا واقعی اچھے دل والوں کی قسمت خراب ہوتی ہے، یا وہ صرف غلط لوگوں سے مل جاتے ہیں
2026-07-09 03:26:31
0
꧁💫Aلi Raza❤️🩹꧂ :
bilkul 😭🥀
2026-07-10 08:51:57
0
Asif Ali :
right
2026-07-04 02:09:36
3
🔗نواب 🍁 :
میں پاگل ہونے تک تمھارا ہوں ۔۔
جب تک میرے ہوش باقی ہے جب تک میں دنیا کو سمجھتا ھوں تب تک میں صرف تمہارا ہوں ۔۔
میں تمہاری خاطر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دونگا عزت ، وقار ، سکون ۔۔۔ یہاں تک کہ اپنی عقل بھی ۔۔
اور مجھے پتہ ہے اس کا انجام کیا ھوگا، تمھاری محبت میں پاگل ہو جاؤں گا، دیوانہ کہلاؤں گا اور یہ دنیا مجھ پر پتھر برساۓ گے ۔۔
مجھے دنیا کے پتھروں سے گلہ نہی مجھے بس اتنا کہنا ہے کہ جب میں پاگل ہو جاؤں، جب میں تمھیں پہچاننے کے قابل نہ رہوں ۔۔
تب تم بھی آجانا باقی لوگوں کے ساتھ کھڑی ہو کر تم بھی مجھ پر پتھر برسانہ میں منع نہی کرونگا ۔۔۔
کیونکہ میں صرف ہوش میں تمھارا ہوں بے ہوشی میں نہی
2026-07-05 13:45:54
2
MAHIII🤍 :
Kash unhy pta hota k beawaz Rona Kitna mushkil hota Kash wo Jan paty k kesy Jan niklti hai jb hum unhy kisi or k sath tasawur krty hain😭
2026-07-09 23:50:54
0
T_A_Y_Y_A_B.....✨🥀 :
De3p...🌚❤️🔥
2026-07-22 10:12:33
0
342882 :
😁😁😁
2026-07-04 10:43:23
2
ℂ𝕙𝕒𝕌𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 ℍ𝕒𝕟𝕒𝕕😎? :
@GUJJAR 💪
2026-07-10 09:08:57
1
342882 :
😂😂😂
2026-07-04 10:43:27
3
💞Raja Danish Ali💞 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 00:46:09
2
To see more videos from user @ashi_typs, please go to the Tikwm
homepage.