@broken_words_soul.24: ہم تو مہمان بن کر آئے تھے اس دنیا میں کچھ پل ہنسنے کچھ خواب سجانے۔ مگر یہاں ہر خواب کی قیمت آنسوؤں سے چکائی گئی۔ بر امید کے بدلے مایوسی تھما دی گئی۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا کہ ہمیں اتنا توڑا جاتا۔ صرف ایک بار کا سفر تھا، اس میں بھی راستے کانٹوں سے بھر دیے گئے۔ بچپن کی معصوم ہنسی کہیں کھو گئی، جوانی کی آرزوئیں ادھوری رہ گئیں۔ جن ہاتھوں کو تھامنا چاہا، وہ چھوٹ گئے۔ جن آنکھوں میں اپنا عکس دیکھا، وہ پل بھر میں اجنبی ہو گئیں۔ دل پر اتنے زخم لگے کہ اب درد بھی اپنا لگتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت مرہم ہے، مگر ہمارے زخم تو وقت کے ساتھ گہرے ہوئے۔ بر صبح ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے، ہر رات ایک نئی تھکن دے جاتی ہے۔ تھک گئے ہیں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔ اندر سے خالی ہیں، بس چہرے پر زندگی کا خول چڑھائے پھرتے ہیں۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے کتنا شور ہے۔ مگر یہاں ہر کوئی اپنی جنگ میں مصروف ہے۔ ہم نے کون سی صدیوں کی مہلت مانگی تھی؟ بس ایک بار جینا تھا اور وہ بھی دل سے جینا تھا۔ مگر زندگی نے ہر موڑ پر امتحان رکھ دیا۔ اپنوں نے پرائے کر دیے، اور پرائے تو پہلے ہی پرائے تھے۔ خواب دیکھنے کی سزا ملی محبت کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ تھکے ہوئے مسافر ہیں منزل کا بھی پتا نہیں۔ بس چل رہے ہیں کیونکہ رکنے کی اجازت نہیں۔ کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی۔ کاش ایک بار کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو۔ مگر وہ تو بے رحم ہے، گھسیٹتی جا رہی ہے۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں۔ ایک بار آئے اور اسی ایک بار نے عمر بھر کا دکھ دے دیا۔ اب تو موت بھی اجنبی نہیں لگتی، لگتا ہے وہی سکون دے گی۔ کیونکہ زندگی نے تو اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، بالکل بھی نہیں۔🥲❤️🩹 #fypシ゚viral #DeepFeelings #1millionviews😘😘😘
💔اپنی تنہائی سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
کیا عجب شے ہوں، محبت نہیں ہوتی مجھ کو
دل کا جذبات سے اب کوئی تعلق ہی نہیں
حد تو یہ ہو گئی، نفرت نہیں ہوتی مجھ کو
🥺💔
2026-08-16 18:34:20
2
Ayyan Gujjar 457 :
hyeeeeeeeeeeeee
2026-08-16 08:00:15
1
sajjad LashariNiu Ali :
ہمیں کتنا خوبصورت زندگی دھوکہ دیتی رہی سجاد خود تھی بیوفا اور وفادار ڈھونڈتی رہی😂😂😂میں شاعر بن گیا 😂😂😂
2026-08-12 17:36:48
1
user42227912565081 :
very nice 🥰
2026-07-29 13:39:44
2
3771 :
sadkay ,,,
2026-07-05 21:34:56
2
Tariq Aziz :
nic
2026-07-25 09:00:15
1
No more 💔🖤 :
mohabat bi kiya chiz he perne namaz jate he zehan me wo ati he or pir namaz hatim kerte ge dua me bs usi ki dua ker ke uth jate he pir dil Bolta or kuch nhi mangna mtlb dil Allah ne bnaya he to bolte he wo jaha bi ho use meri zindagi lag jye use duniyan ki sub khushi dena mere mola amen chere pe smil pir chal dena zumedario pe 🤗🤗😳😳😳🚶🏻♂️🚶🏻♂️🚶🏻♂️🚶🏻♂️🏃♂️🏃♂️🏃♂️
2026-07-18 21:46:06
1
baba awaismayo :
hyeeeeeeeeeedereer😔😔
2026-07-09 14:03:55
2
ÃhSàáñ ÀñSårí :
Hayeeeee 🥀😭
2026-07-04 20:55:33
1
Arbaz mughal302 :
hay afsoos 😔
2026-07-05 19:53:34
3
Sarmad Kharal :
sab ka yahi hal hay dost🥰
2026-07-09 18:31:01
1
Babu khan :
so sad 😢 line's and same
2026-07-04 07:31:10
1
گدائے مصطفی ہوں میں@3134 :
*بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھ دار ہوئے ہیں ❤️🩹🥲*
*اب ہم "دل" کی باتوں پر توجہ نہیں دیتے 🫠🥺*
*M. P
2026-07-06 15:10:04
4
fida husen :
😂😂
2026-07-05 13:08:06
2
🇵🇰 🥊بــاغـــی🥊 🇵🇰 :
خود سے گرے تھے💔 اب خود ہی سے اٹھے گے🫷 اب نہ کسی کا ہاتھ چاہیے 👎اور نہ کسی کا سات😭
2026-07-08 20:54:32
2
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
🥺🥺🥺🥺
2026-07-03 18:29:37
2
Dil Pakistan Jaan Pakistan🇵🇰 :
👌👌👌
2026-07-05 02:41:17
1
# عامر :
💯💯💯
2026-07-30 20:44:49
1
sallallahu alaihi vasllam :
💔💔💔
2026-07-09 19:41:22
1
semi jan :
🥰🥰🥰
2026-07-12 09:41:45
1
𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 :
💞💞💞
2026-07-04 14:38:54
1
To see more videos from user @broken_words_soul.24, please go to the Tikwm
homepage.