@overthinker380958: اے زندگی... پلٹ جا نا بچپن کی حسین راہوں میں، یہ نئے دور کی راہیں بہت تکلیف دیتی ہیں۔ جہاں خوشی کے لیے صرف ایک کھلونا کافی ہوتا تھا، اور رونے کے بعد کوئی گلے لگا کر سب درد بھلا دیتا تھا۔ اب نہ وہ معصومیت رہی، نہ وہ بے فکری، نہ وہ سکون۔ اب ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک ادھورا قصہ چھپا ہے، اور ہر خاموشی کے اندر سینکڑوں نامکمل دعائیں دفن ہیں۔ 🖤💯 ۔۔۔ #poetrystatus #viral_video_tiktok #fyp