@tariqbloch47: ایک پنجاب دو قانون ،اب بات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے نواسے پر آ گئی ،کیا اب شیر دل سی سی ڈی اسحاق ڈار کے نواسے کو بھی پار کرے گی ۔نائب وزیراعظم کے نواسے اور اس کے ساتھیوں نے دو غیر ملکی خواتین کے ساتھ ز۔یا۔د۔تی کی ہے ،ایف آئی آر درج ہو چکی ہے مگر اب سی سی ڈی کا امتحان ہے ۔ #maryumnawaz #ishaqdar #viraltiktok