@seses515: تو مجھ سے پوچھ تو سہی تیرے جانے کی بعد تیرے جانے کے بعد میرے دل پر ایک انوکھا سا روگ چھا گیا ہے۔ جیسے کوئی چپکے سے مر گیا ہو، لیکن اس کی چیخیں ابھی بھی سینے میں گونجتی ہیں۔ یہ دکھ آنکھوں سے نظر نہیں آتا، بس خاموشی اور بے وجہ اداسی کی صورت میں محسوس ہوتا ہے۔ میں سب کچھ معمول کے مطابق ہوں، مگر اچانک دل کسی انجان بوجھ تلے دب جاتا ہے، جیسے اندر سے کوئی روتا رہتا ہے۔ راتیں اب حرام لگتی ہیں، دن خواب اور فکر میں گزر جاتے ہیں۔ ایسا غم جس کا کوئی نام یا وجہ نہیں، مگر اتنا گہرا ہے کہ سانس لینا مشکل لگنے لگتا ہے۔ شاید یہ یادوں کا یا ان احساسات کا اثر ہے جو کبھی مکمل نہ ہو سکے۔۔۔ یا پھر یہ اُس حصے کا ماتم ہے جو وقت کے ساتھ کہیں کھو گیا۔ اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ میں زندہ ہوں مسكر بھی لیتی ہوں، لوگوں کے بیچ ہوں، مگر اندر ایک دنیا مرتی رہتی ہے۔

s_E
s_E
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 03 July 2026 16:54:48 GMT
6425
285
1
83

Music

Download

Comments

sandhuse1
Sandhu ✨ :
تو مجھ سے پوچھ تو سہی تیرے جانے کی بعد تیرے جانے کے بعد میرے دل پر ایک انوکھا سا روگ چھا گیا ہے۔ جیسے کوئی چپکے سے مر گیا ہو، لیکن اس کی چیخیں ابھی بھی سینے میں گونجتی ہیں۔ یہ دکھ آنکھوں سے نظر نہیں آتا، بس خاموشی اور بے وجہ اداسی کی صورت میں محسوس ہوتا ہے۔ میں سب کچھ معمول کے مطابق ہوں، مگر اچانک دل کسی انجان بوجھ تلے دب جاتا ہے، جیسے اندر سے کوئی روتا رہتا ہے۔ راتیں اب حرام لگتی ہیں، دن خواب اور فکر میں گزر جاتے ہیں۔ ایسا غم جس کا کوئی نام یا وجہ نہیں، مگر اتنا گہرا ہے کہ سانس لینا مشکل لگنے لگتا ہے۔ شاید یہ یادوں کا یا ان احساسات کا اثر ہے جو کبھی مکمل نہ ہو سکے۔۔۔ یا پھر یہ اُس حصے کا ماتم ہے جو وقت کے ساتھ کہیں کھو گیا۔ اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ میں زندہ ہوں مسكر بھی لیتی ہوں، لوگوں کے بیچ ہوں، مگر اندر ایک دنیا مرتی رہتی ہے۔
2026-07-03 18:07:14
0
To see more videos from user @seses515, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About