@rahmatalikhan049: کبھی اپنی مخلصی پر افسوس مت کريں جہا سے مخلص ہو کر بھی آپ نے کچھ نہ پا يا ہو وہا ں بس يہ سوچ کر راضی ہو جا ياکريں کی اللہ پا ک کا پسند يدہ عمل ہے بدلے ميں بے شک بے قدری ہی ملے ليکں اللہ پاک کی خو شنودی تو مل گئ نا 🥀 #plzunfrezemyaccount @🍁DR🦷 جواد 🍁 @🚬 Zargo 🖤😔🚬 @🦋🔥✨Īļყ@Ꭶ✨🔥🦋 @👑Sheر Aلi👑 @👑AAK👑 @S A Khan @NOUMAN 🤍👑