@rpo.faisalabad: فیصل آباد: آر پی او سہیل اختر سکھیرا کی ریجنل پولیس آفس میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات براہِ راست سنی گئیں۔ فیصل آباد: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد۔ فیصل آباد: 170 سے زائد سائلین کی درخواستیں اور شکایات خود سنیں فیصل آباد: کھلی کچہری میں 85 درخواستوں پر موقع پر ہی داد رسی اور فوری احکامات جاری فیصل آباد: باقی درخواستیں انکوائری کیلئے متعلقہ افسران کو بھجوا کر مقررہ وقت میں رپورٹ طلب فیصل آباد: شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ سہیل اختر سکھیرا فیصل آباد: شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور بروقت داد رسی پولیس کی اولین ذمہ داری، سہیل اختر سکھیرا فیصل آباد: شہریوں سے بدسلوکی اور مقدمات کے اندراج میں غیر ضروری تاخیر پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے - سہیل اختر سکھیرا فیصل آباد: مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے، کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لایا جائے، آر پی او سہیل اختر سکھیرا فیصل آباد: کھلی کچہری کا مقصد عام شہریوں، بالخصوص محروم طبقات، کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف فراہم کرنا ہے۔ سہیل اختر سکھیرا @Toba Tek Singh Police @Jhang Police @FaisalabadPolice @Chiniot Police @Dr.RizwanBhatti @Muhammad Shahbaz @Abdulbutt642 @