@favouritetoy1: وہ فرشتہ نَما انسان تھا… خاموش، مگر دلوں کے شور کو سمجھ لینے والا۔ کچھ لوگ زندگی میں محبت بن کر نہیں آتے، وہ اللہ کی رحمت بن کر اترتے ہیں، اور پھر چلے جائیں تو انسان دیر تک اپنے نصیب کو دیکھتا رہ جاتا ہے۔ تب احساس ہوتا ہے کہ ہر خوبصورت ملاقات تقدیر نہیں ہوتی، کچھ دعاؤں کی قبولیت بھی ہوا کرتی ہے۔❤️🩹🫠 #fyp #foryou #viral
ہائے وہ میرا پسندیدہ شخص
خوبصورت آواز 🫀
غزل آنکھیں 👀
اس کی مسکراہٹ 😊
چاند سا چہرہ 🌙
اور خوبصورت زلفیں💫
صاف کردار🧕
اور پھر کیسے نا ہوتا
مجھے ان سے عشق؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔M🫶S۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-07-28 12:53:27
0
️ :
caption
2026-08-06 15:17:05
0
To see more videos from user @favouritetoy1, please go to the Tikwm
homepage.