@shoaibpakhtoon943: ایک طرف نیٹ ٹھیک سے نہیں چلتا، دوسری طرف ایسے کمزور اور بدتمیز ورکرز رکھے ہوئے ہیں جنہیں نہ اخلاق کا پتہ ہے اور نہ کام کرنے کا صحیح طریقہ۔ یہ ہے سنٹرل کرم WiFi Signal کی سروس۔ لوگ پیسے پورے دیتے ہیں مگر سروس صفر ہے۔ اگر نیٹ کا مسئلہ ہے تو اسے ٹھیک کریں، اور اگر عملہ رکھا ہے تو پہلے انہیں لوگوں سے بات کرنے اور کام کرنے کی تمیز سکھائیں۔ عوام کو اچھی سروس چاہیے، بہانے اور بدتمیزی نہیں۔ #CentralKurram #WifiSignal #PoorService