@ur_asad2.0: 𝐂 𝐀 𝐏 𝐓 𝐈 𝐎 𝐍 🥀 نادانی میں عشق ہو گیا تھا تم سے اگر اس وقت سمجھدار ہوتا .... تو شاید تیری پرچھائی سے بھی دور رہتا مگر کیا کروں؟ نادانی ہی تو وہ واحد حالت تھی جس میں دل بے خوف ہو کر چاہ سکتا تھا ورنہ سمجھداری تو ہمیشہ حساب مانگتی ہے انجام پوچھتی ہے ... اور دل کو پہلے ہی ڈرا دیتی ہے میں اگر سمجھدار ہوتا تو تیری ایک مسکراہٹ پر اپنی پوری ذات ہارنے کا حوصلہ نہ کرتا تیری خاموشی کو عبادت نہ سمجھتا اور تیرے نہ ہونے کو .... اتنی شدت سے نہ جھیلتا نادانی میں ہی میں نے تجھے سب کچھ مان لیا ورنہ عقل تو یہی کہتی ہے کہ جو اپنا نہ ہو ... اُس سے دل بھی نہیں لگانا چاہیے آج سمجھ آتی ہے کہ عشق نادانی میں ہی خوبصورت لگتا ہے کیونکہ سمجھداری میں یا تو ہم خود کو بچا لیتے ہیں .... یا پھر محبت کو مار دیتے ہیں۔۔۔
تمہارے ہجر کی سختی تمہاری یاد کا دکھ🥺
ہمارے ہاتھ لگا ہے بڑے مفاد کا دکھ😟
کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا❤️🩹
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ🥀💯
2026-07-04 00:10:07
14
pretty_doll29 :
Sach ye nadani bohat mehangi parti h🥺🥺🥺
2026-07-04 16:56:42
4
♥️mozzam irfan ali ♥️ :
Sach ma yr😭😭😭😭
2026-07-04 17:07:59
1
Ayesha Khan :
bilkul right line,,,,samdari TB Aaye jb bhot kemati insan ko khodi sary apno ko ,,,, same line kasha y smjha Allah pk phaly daty 😭😭🤲💯
2026-07-04 16:47:55
3
༒︎༆🇩 _🇳 _🇫 _𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇༆༒︎ :
Ayeeee🥹🥹🥹🥀🥀
2026-07-04 17:00:15
2
mano :
g bilkul
2026-07-04 16:32:28
2
Muhammad Hassan :
jis insan ko yahi Nahin pata rishte ki Kadar kya hai use ishq se Kya Lena dena
2026-07-04 15:46:04
2
Mk :
:کچھ چیزیں انسان اندر سے کھا جاتے ہیں جسے کہ جدائی بے قدری ادھورے خواب تنہائی انتظار خاموشی لا حاصل چھیز اور صبر 🥀💔❤️🩹
2026-07-04 15:32:45
2
ADNAN AfriDe :
نادانی میں عشق ہوگیا تھا تم سے
اگر سمجھدار ہوتا۔۔۔
تو تیری پرچھائ سے بھی دور رہتا
2026-07-04 17:24:47
1
Imran Hashmi :
:خود کو کھویا تھا تو یہ بات کہاں تھی معلوم
پڑ بھی سکتی ہے کبھی اپنی ضرورت مجھ کو
2026-07-03 20:20:58
5
😎🌟 و.س.ی.م😜😚 :
اس کے بعد دل مانا ہی نہیں کہ
کسی کو چاہا جائے
حسرت بھری نگاہوں سے دیکھا جائے
وہ میرے دل کا آخری شخص تھا
2026-07-04 11:09:36
2
✰R๏๏ϻᎥ✰ :
Song 😭💕
2026-07-04 05:42:53
3
Jani 66 :
بروقت ملتی رہتی ہے مجھے انجان سی سزا ہے
میں تقدیر سے کیسے پوچھوں اور پھر میرا سزا کیا تھا
2026-07-04 12:05:12
2
Zulifqar :
hn yarrr 😭😭😭😭
2026-07-03 21:00:59
4
Dil 💔❤️🩹😞 Dil :
Hyyyyyyyy o 🥺🤫🤕
2026-07-04 09:49:56
4
Muhammad Hassan :
dur hi rahana Tere ishq se aise behtar hai
2026-07-04 15:44:37
2
💠خـامـوش لـڑکا💠 :
my favorite song so sad.💔🫠
2026-07-03 17:29:33
3
💠خـامـوش لـڑکا💠 :
please sapoot me 🙏🙏
2026-07-03 17:28:35
3
Essa Bricks| 03008535079 :
right song 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-07-04 11:14:02
2
Afaq :
😟
2026-07-04 14:46:29
1
noman qazi :
right👍😘
2026-07-04 17:29:20
1
Khattak صاحب :
تیری یاد سے رشتہ کل بھی تھا تیری یاد سے رشتہ آج بھی ہے
دل اپنا خوش کل بھی تھا دل اپنا دکھتا آج بھی ہے
وہ پیار جو ہم تم سے کرتے تھے وہ پیار تو زندہ آج بھی ہے
تم دور ہوئے مجبوری میں ہم بکھر گئے اس دوری میں
کبھی وقت ملے تو آ جانا کھلا دل کا دروازہ اج بھی ہے. 🤕🤕🥹
2026-07-04 17:50:00
1
PaRdEsi MeeR🥺🇵🇰🇸🇦 :
aajh ke bewafa duniya se khuda pak kabhi kissi se dil na lgaye🥺😌😭💔💔❤🩹❤🩹
2026-07-04 17:55:32
0
Muhmmad Asif :
zindagy ajib chiz khe
2026-07-04 18:10:00
0
To see more videos from user @ur_asad2.0, please go to the Tikwm
homepage.