@ladlabalochmengal1: *گستاخِ صحابہؓ اب تیری خیر نہیں ہے* *یاروگوٹھ سرجانی کے اندر ایک بدبخت نے سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی گستاخی کی* *اس بدبخت کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے ملعون کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے بعد اسے گرفتار بھی کرادیاگیا* *قاری محمد اشرف مینگل صاحب کو اس پورے معاملے کی سرپرستی اور بہترین کردار ادا کرنے پہ خراج تحسین پیش کرتے ہیں* 6 امیر جمیعت علماء اسلام یو سی منگوپیر ٹاؤن حضرت مولانا محمد عمر صدیقی صاحب