لوگوں موت کا کوئی وقت مقرر نہیں
ابھی بھی وقت ہے اپنے گناہوں سے توبہ کرلو
اور لوٹ آؤ اللہ کی طرف--🥺❤️🩹 میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکے بندے اور رسول ہیں
نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور آپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2026-07-04 07:07:27
7
Komn Komb :
sahiiii aaaa
2026-07-04 03:12:11
5
Ǻ 𝑲. 𝑪𝒉𝒐𝒉𝒂𝒏 𝑺𝒂𝒉𝒂𝒃☠ :
Sahi to Chai
2026-07-04 12:57:30
7
🥰♥️ → 𝐦𝐚𝐬𝐨𝐨𝐦 _𝐁𝐎𝐘 :
Allah maf Kara 😔🤲
2026-07-04 06:39:23
6
♥️♥️R.j♥️♥️ Qatar ♥️♥️🇧🇭🇵🇰 :
Salam he Teri tarbiyat ko 🫡🫡🫡🫡
2026-07-04 17:40:23
7
Aslam Nohrio :
Allah maf kara 🙏🙏
2026-07-04 16:37:23
5
Asghar jani :
nice
2026-07-04 02:20:36
5
ali abbasi_08 ❤️🩹 :
ok
2026-07-06 01:18:31
1
chandio. sabe :
2026-07-05 20:15:31
2
Muhammad Ali Jakhro :
2026-07-05 09:48:27
2
To see more videos from user @skiildsns8a, please go to the Tikwm
homepage.