*عربی:*
اللَهُنُورُالسَمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُنُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُفِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُجَاجَةُكَأَنَهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّيُوقَدُمِن شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَا شَرْقِيَةٍ وَلَا غَرْبِيَةٍ يَكَادُزَيْتُهَا يُضِيءُوَلَوْلَمْتَمْسَسْهُنَارٌ ۚ نُورٌ عَلَىٰ نُورٍ ۗ يَهْدِي اللَهُلِنُورِهِ مَن يَشَاءُۚ وَيَضْرِبُاللَهُالْأَمْثَالَلِلنَاسِ ۗ وَاللَهُبِكُلِّشَيْءٍ عَلِيمٌ
*ترجمہ:*
"اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے نور کی مثال ایسی ہے جیسے ایک طاق جس میں چراغ ہو۔ چراغ ایک شیشے میں ہے۔ شیشہ ایسے ہے جیسے چمکتا ہوا ستارہ۔ وہ چراغ زیتون کے مبارک درخت کے تیل سے روشن کیا جاتا ہے جو نہ شرقی ہے نہ غربی۔ قریب ہے کہ اس کا تیل خود ہی روشنی دینے لگے اگرچہ اسے آگ نہ چھوئے۔ نور پر نور ہے۔ اللہ جسے چاہتا ہے اپنے نور کی طرف ہدایت دیتا ہے۔ اور اللہ لوگوں کے لیے مثالیں بیان کرتا ہے اور اللہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے
Ameen Ma kro gi agar Allah ny cha to gald mojhy rahat mily gi😊
2026-07-04 10:34:20
20
🚩C O M ر A D E 🤌🏻✨ :
2026-07-04 17:30:34
11
Hajji alyas :
جزاك اللهُ
2026-07-04 12:50:31
13
꧁☾♡ Sultan ♡☽꧂ :
🫀 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🫀
2026-07-06 02:49:45
16
Abbasi ki Jan💔 :
ALLAH inshallah
2026-07-04 14:17:14
7
🤗 Hadia shehzadi 🫣 :
جو لوگ نئی سکلز سیکھنا چاہتے ہیں وہ اپنی پسندیدہ سکل کا نام کمنٹ میں لکھیں۔
ہم مختلف ڈیجیٹل سکلز کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اپنی دلچسپی کے مطابق سیکھ سکیں۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
Aap ko Sath work bhi provide Kiya jay ga 🫠💘🌸
2026-07-04 15:01:02
6
Fatimuuu🥰😉 :
allah Muhammad
2026-07-04 17:25:15
5
نورالھدی آنلائن قرآن اکیڈمی :
I am online quran teacher
2026-07-04 13:33:34
10
Robaz ahmad SR 143 :
Mashallah
2026-07-07 01:22:45
0
الحمداللہ انا دیوبند 💫 :
MASHALLAH ☺️
2026-07-05 15:52:42
4
star Moon :
subhanAllah
2026-07-04 16:51:09
3
❤𓋜𓆩Ⓢilen𝕥 g𝕚rⓁ𓆪𓋜❤ :
ruzana parnay say mujay hifz hugaya yeh wali ayat buhat acha hai main parhti hu ruzana🥰
2026-07-05 09:28:39
4
Shͥanͣiͫ⚔ :
bashak
2026-07-04 15:17:56
2
To see more videos from user @maulana.farooq, please go to the Tikwm
homepage.