@basho.offficial: محبت وہ سودا نہیں جو بازاروں میں بکتا ہو یہ وہ نعمت ہے جو دل سے دل تک پہنچتی ہے۔ یہاں نہ نوٹوں کی گنتی چلتی ہے نہ ترازو کام آتے ہیں یہاں صرف احساسات ہوتے ہیں اور خزانہ صرف اخلاص جب ایک دل دوسرے دل کو اپنی خوشبو میں سمیٹ لیتا ہے، تو یہ لین دین الفاظ سے نہیں بلکہ آنکھوں کی خاموش گفتگو اور روح کے لمس سے طے ہوتا ہے۔ محبت کا حساب کاغذ پر نہیں ہوتا یہ تو لمحوں کی قربت دعاؤں کی قبولیت اور دھڑکنوں کی زبان میں لکھا جاتا ہے۔ یہ لین دین عجیب ہے جتنا دیتے جاؤ، اتنا بڑھتا ہے جتنا بانٹو اتنا نکھرتا ہے۔ اور آخر میں محبت کا اصل مفہوم یہی ہے کہ اپنا دل دے کر دوسرا دل پانا ایک ایسا سودا جس میں خسارہ کبھی نہیں اور منافع ہمیشہ سکون جاں کی صورت میں ملتا ہے۔ مبشر ❤️‍🩹 #growmyaccount #foryourpage #unfreezemyacount #poetry #urdupoetry

🌸 ابن آدم 🌸
🌸 ابن آدم 🌸
Open In TikTok:
Region: US
Friday 03 July 2026 17:33:45 GMT
598
33
1
5

Music

Download

Comments

gamingguru630
ShadowX :
🥰🥰🥰
2026-07-04 02:33:11
1
To see more videos from user @basho.offficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About