اتنی بھی تو اوقات نہیں تیری کہ تجھ سے
نفرت ہی سہی، کوئی تعلّق ہی رکھا جائے!
ہم نے نفرت بھی اٹھا رکھی ہے ان لوگوں سے
جو محبت تو کُجا، نفرت کے بھی قابل نہ رہے
نفرت بھی تیرے قد سے بڑی چیز ہے پیارے
تو اس کے لیے بھی ابھی قابل نہیں ہوا
2026-07-21 06:11:09
1
✨𝒜𝓁𝒶𝓈𝓂ℯℯ𝓃 𝒜𝓌𝒶𝓃✨🎀 :
😖😖
2026-07-04 08:15:14
2
marwa.rajpoot♥️✨ :
😭😭😭
2026-07-04 03:59:38
1
NM Verse ✨ | Poetry & Faith :
@Salman Sheikh 💯
2026-08-25 05:04:04
0
To see more videos from user @hurfemuhabat, please go to the Tikwm
homepage.