@hussains736: کبھی کبھی میں تمہاری یاد میں اس قدر کھو جاتا ہوں کہ تم مجھے اپنے آس پاس نظر آنے لگتے ہو۔ میں تم سے باتیں کرنے لگتا ہوں، جیسے تم حقیقت میں میرے سامنے موجود ہو۔ پھر میں ایک ایسی کیفیت میں گم ہو جاتا ہوں کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اس دنیا میں تیری اور میرے سوا کوئی بھی باقی نہیں۔ اور جب اُس لمحے کوئی مجھے آواز دیتا ہے، تو میں اس قدر چونک جاتا ہوں کہ جیسے اُس کی آواز تمہیں مجھ سے دور لے جا رہی ہو۔ دل گھبرا اٹھتا ہے، اور یوں لگتا ہے جیسے میری وہ خوبصورت کیفیت ایک ہی لمحے میں ٹوٹ گئی ہو۔۔ بیان عشق 🖤 sss