@thisisimadkhan: کچھ لوگ اتنے قریب آ جاتے ہیں کہ ان کے بغیر ایک دن بھی مشکل لگتا ہے، مگر پھر وہی لوگ ایک دن ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے کبھی تعلق تھا ہی نہیں۔ شاید انہیں خبر نہیں ہوتی کہ ان کی خاموشی کسی کے دل پر برسوں کا بوجھ بن جاتی ہے #CapCut #imad #pashtoshayari #pashtopoetry #imadkhan