@quran_se_roshni1: ✨ مولانا منیر شاکر صاحب کی نصیحتیں دلوں کو اللہ کی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت پر عمل کرنے، اچھے اخلاق اپنانے، اور ہمیشہ حق کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️ #MaulanaMunirShakir #IslamicReminder #IslamicVideos #Quran #Hadith